Tag Archives: spain

دفاعی چیمپئن ناکام، سپین یورو کپ سے باہر

یورو کپ کے پری کوارٹر فائنل کے سب سے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن  سپین کا مقابلہ اٹلی سے ہوا۔ اٹلی نے سپین جیسے حریف کو 2-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جہاں اب اٹلی کا مقابلہ جرمنی سے ہو گا اٹلی کی جانب سے گورچیو اور پیلے نے ایک ایک گول کیا۔  

Read More »

شمسی طیارہ بحراوقیانوس عبور کرکے سپین پہنچ گیا

شمسی توانائی سے اڑنے والا طیارہ سولر امپلس 2 بحراوقیانوس عبور کرنے کے بعد سپین پہنچ گیا ہے۔ تین دن کی مسلسل پرواز کے بعد امپلس 2 سیویل میں بحفظات لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہا۔ ابتدائی طور پر بحرِ اوقیانوس عبور کرنے کی مہم کا اختتام پیرس میں ہونا تھا تاہم خراب موسم کی پیش گوئی کے بعد طیارے کو ...

Read More »

ریو اولمپکس: سپین سیونز رگبی کیلئے کوالیفائی

سپین نے ریو اولمپکس گیمز سیونز رگبی ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سپین نے ساموا کو ہرا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ سپینش ٹیم میگا گیمز رگبی ایونٹ میں جگہ بنانے والی بارہویں اور آخری ٹیم بن گئی ہے۔ سپینش ٹیم میگا گیمز سیونز رگبی ایونٹ میں فجی، جنوبی افریقہ، برطانیہ، آسٹریلیا، امریکہ، ارجنٹائن، فرانس، کینیا، نیوزی لینڈ، جاپان اور ...

Read More »

یورو کپ : اٹلی اور سپین اگلے مرحلے میں

یورو کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، اٹلی اور سپین مسلسل دو میچ جیت کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ سپین نے اپنے دوسرے میچ میں ترکی کو تین صفر سے شکست دی ، سپینش ٹیم پورے کھیل پر چھائی رہی اور مخالف ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔ ایک دلچسپ میچ میں اٹلی نے سویڈن ...

Read More »

یورو کپ میں سپین کی فتح

یورو کپ 2016 میں دفاعی چیمپئن سپین نے چیک ریپبلک کو ایک صفر سے شکست دے دی – میچ کے شروع ہی سے سپین نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور حریف ٹیم چیک ریپبلک کے کھلاڑیوں کی ایک نا چلنے دی اورسخت مقابلے کے بعد میچ جیت لیا- میچ کا واحد گول پی کے نے انیسٹا کے پاس پر کیا- ...

Read More »

سپین کے گول کیپر کا سیکس سکینڈل

سپین کی فٹبال ٹیم کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا پر سیکس پارٹی اور زبردستی جنسی تعلقات کا الزام سامنے آیا ہے – عدالت میں موجود دستاویزات کے مطابق ڈیوڈ ڈی گیا نے اپنی ٹیم کے ساتھیوں کے لیے سیکس پارٹی کا انتظام کیا اور اس میں ایک عورت سے اس کی مرضی کے خلاف جنسی عمل کیا- سپینش گول ...

Read More »