Tag Archives: #rain

مشرقی چین میں بارش، حادثات میں 98افرادہلاک

چینی صوبے ژنگ جوانگ میں ژالہ باری اور طوفانی بارش نےنظام زندگی درہم برہم کردیا پاورلائنز تباہ ہو گئیں اور تیز ہواؤں سے چھتیں تک اڑ گئیں ژالہ باری اور  150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر شے تہس نہس کردیا چینی میڈیا کے مطابق طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد98جبکہ800زخمی ہوگئے صدر ...

Read More »

برطانوی ریفرنڈم کے دوران بھی انتظامات میں خامیاں

پاکستان ہی  نہیں برطانیہ میں بھی الیکشن کا نظام خامیوں سے خالی نہیں اور کہیں نہ کہیں بدانتظامی ہو ہی جاتی ہے۔ حالیہ تاریخی سروے کے دوران بھی برطانیہ میں ایسے  مظاہرے دیکھنے میں آئے۔ بیڈفورڈ شائر کے پولنگ سٹیشن پر درجنوں افراد کا نام ووٹر لسٹوں میں درج ہی نہیں تھا  جس کے  باعث انہیں ووٹ ڈالے بغیر واپس  ...

Read More »

برطانیہ کا تاریخی ریفرنڈم، پولنگ اسٹیشنز پر قطاریں

برطانیہ کے شہریوں نے ریفرنڈم میں حق رائے دہی کے استعمال کے  لئے تمام تکالیف کو پس پشت ڈال دیا۔ موسلادھار بارش اور کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر بدنظمی کے باوجود برطانوی شہری جوق در جوق ووٹ ڈالے کے لئے پہنچے۔ سڑکوں اور گلیوں میں کھڑے پانی سے گزرتے ہوئے ووٹرز اپنی  منزل مقصود تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ چرچوں، سکولوں، ...

Read More »

بھارت، بہار میں بارشوں سے 93 افراد ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست  بہار میں بارشوں کے باعث  حادثات اور آسمانی بجلی گرنے سے 93 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارت میں 2005 سے ہر سال ایسے واقعات میں تقریباً دو ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے ...

Read More »

لاہور اورگردونواح میں موسلا دھار بارش

لاہور اور گردونواح میں رات گئے تیز بارش اور ہوائیں  چلیں ، موسلا دھار بار ش سے جل تھل ایک ہو گیا بارش  اور آندھی کے باعث بجلی کے درجنوں سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے جس سے کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گی ترجمان کے مطابق شیخوپورہ اور لاہور میں 250 کے قریب فیڈر ٹرپ  ہوئے جس میں ...

Read More »

جولائی سے ستمبر تک مون سون

آئندہ تین مہینے موسم کے اتار چڑھاؤ میں اہم ہیں۔ مون سون میں دس سے بیس فیصد زائد بارشوں کا امکان ہے۔ پلاننگ کمیشن میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں مون سون بارشوں کے ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر نے مون سون کی بارشوں کے بعد ...

Read More »