Tag Archives: ECP

الیکشن کمیشن کے ارکان کے تقرری کا معاملہ

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ارکان کے لیے نام تجویز کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت پارلیمانی کمیٹی کو اپنے نام دے گی کیونکہ پاکستان اب متنازع الیکشن برداشت نہیں کرسکتا، متنازع الیکشن جمہوریت کیلئے خطرہ ہوں گے تحریک انصاف کے رہنما نے کہا  صاف شفاف الیکشن کے ...

Read More »

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا معاملہ التوا کا شکار

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ارکان کی عدم موجودگی کے باعث نہ ہوسکا۔ الیکشن کمیشن کے ارکان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ادارہ ایک ہفتے سے غیر فعال ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 64 اور 162، صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 240 اور 232، اور پی ایس 127 ...

Read More »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ

الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد حکومت کو تقرریوں کا خیال آگیا۔ وزیر اطلاعات پرویزرشید نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی اور پارلیمانی کمیٹی کے لئےجلد نام فراہم کرنے کی اپیل کی۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کے نام بھجوا چکے ہیں، الیکشن کمیشن کے لئےغیر جانبدار ارکان کا تقرر ہونا ...

Read More »

چاروں ارکان ریٹائرڈ، الیکشن کمیشن غیرفعال

الیکشن کمیشن کے چاروں صوبوں کے ارکان آئینی مدت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ نئے الیکشن کمشنرز کی تقرریاں نہ ہونے کی وجہ سے چاروں اہم ترین عہدے خالی ہیں جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن عملی طور پر غیر فعال ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں چاروں صوبوں کے الیکشن کمشنرز کو 5 سال کے لیے تعینات کیا ...

Read More »

غیرملکی فنڈنگ، تحریک انصاف مشکل میں

تحریک انصاف پارٹی فنڈ میں بے ضابطگیوں اور غیرملکی فنڈنگ پر مشکلات میں گھرنے لگی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے غیرملکی فنڈنگ اور پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات اٹھارہ جولائی تک طلب کرلی ہیں۔ پارٹی فنڈز میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر کا ...

Read More »