Tag Archives: #BOLLYWOD #UDTAPUNJAB

فلم”اڑتا پنجاب” سینما گھروں کی زینت بن گئی

تنازعات میں گھری بالی وڈ فلم اڑتا پنجاب آخر کار آج سینما گھروں کی زینت بن ہی گئی۔ فلم میں شاہد کپور، کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ فلم ریلیز سے پہلے کافی تنازعات کا شکار رہی اور سنسر بورڈ نے فلم میں کٹ لگا دیے تھے جس کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر عدالت ...

Read More »

عدالت نے ”اُڑتا پنجاب” کو پَر دے دئیے

بمبے ہائیکورٹ نے بالی وڈ فلم ’اڑتا پنجاب‘ کی ریلیز میں حائل تمام رکاوٹیں دور کر دیں۔ عدالت نے سنسر بورڈ کی جانب سے فلم میں لگائے گئے تیرہ میں سے صرف ایک کٹ کو برقرار رکھا۔ عدالت نے اڑتا پنجاب کو اے لائسنس جاری کرکے فوری طور پر ریلیز کرنے کی اجازت دینے کا حکم دیا۔ فلم سترہ جون ...

Read More »

اڑتا پنجاب کے پر کترو

  بھارتی سنسر بورڈ نے فلم اڑتا پنجاب کو نواسی مقامات سے کاٹنے کی ہدایت کی تھی۔ جس کی وجہ سے فلم بنانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ سنسنر بورڈ کا کہنا تھا کہ فلم میں کئی مقامات پر لفظ پنجاب کو توہین آمیز انداز میں ادا کیا گیا ہے جس سے ملک تعصب پروان چڑھے گا۔ فلم ...

Read More »