دنیا

پاکستان میں دہشتگردی بھارت ملوث نکلا، ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کر لیا

lahore blast

پاکستان میں دہشت گردی اور خون کی ندیاں بہانے والوں کا سرپرست بھارت ہے، ہندوستان ٹائمز نے بھی اعتراف کرلیا۔ ہندوستان ٹائمز کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تعلقات اپریل میں دنیا کے سامنے آئے۔ امریکی وزیردفاع جنرل جیمز میٹس نے بھارت سے پاکستانی طالبان کی مدد کم کرنے ...

Read More »

لندن میں تیزاب کے حملے میں 6 افراد زخمی

لندن کےاسٹریٹ فورڈ اسٹیشن پر تیزاب کے حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے،پولیس نےاسٹیشن کو گھیرے میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے اسٹارٹ فورڈ میں ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر کے قریب حملہ آوروں کے ایک گروہ کی جانب سے خریداروں اور راہگیروں پر ایک خطرناک قسم کا اسپرے کیا گیا جس کے نتیجے میں ...

Read More »

شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات کے قریب زلزلہ

شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات کے قریب زلزلہ

شمالی کوریا میں جوہری تنصیبات کے قریب3 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ جوہری تنصیبات کے مقام سے 50کلومیٹر دور آیا تھا،اس سے قبل آنے والے زلزلے ملک میں جوہری ہتھیاروں کے تجربے کے دوران آئے تھے۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں ...

Read More »

شمالی کوریا نے امریکا کیخلاف بڑا اعلان کردیا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اَن نے بڑا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں بوکھلاہٹ زدہ امریکا کو آگ سے جواب دیں گے۔ امریکا اورشمالی کوریا کے درمیان الفاظ کی جنگ حد سے گزرگئی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے سرکاری ٹیوی پرجاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے۔ ٹرمپ کے بیانات ...

Read More »

اقوام متحدہ کی اقدار کو مسترد کرنےوالوں نے بےنظیر بھٹو کو قتل کیا: ٹریزا مے

برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بہیمانہ قتل اُن لوگوں نے کیا جو اقوام متحدہ کی اقدار کو مسترد کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی میں موجود بہت سے لوگ بے نظیر بھٹو سے ...

Read More »

دنیا میں ساڑھے 4 کروڑ افراد ’غلام‘، بھارت  سرفہرست

اکیسویں صدی کا 16 سال سے زائد کاعرصہ بیت گیا، لیکن اب تک دور جہالت کی یادگار ’آقا اور غلام ‘ کا نظام موجود ہے، دنیا بھر میں ساڑھے 4 کروڑ سے زائد افراد تاحال غلامی کے حالات سے دوچار ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق انسداد غلامی کے لئے کام کرنے والے گروپوں کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق غلامی ...

Read More »

ممبئی میں شدید بارشیں، ٹرین سروس متاثر اور پروازیں منسوخ

بھارتی شہر ممبئی میں بارشوں کاسلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث شہر کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہر میں گزشتہ شام سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ طوفانی موسم کے باعث سمندر سے بلند لہریں اٹھنے کا بھی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں کے باعث شہر میں ٹرین سروس ...

Read More »

میکسیکو میں تباہ کن زلزلہ، 230 افراد ہلاک

میکسکیو میں زلزلے نے تباہی مچا دی۔ وسطی میکسیکو میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 230 سے بڑھ گئی ہے۔ سول پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق صرف میکسیکو شہر میں ایک سو بیس افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ میکسکیو میں 32 سال پہلے اسی دن ہی تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں افراد ...

Read More »

خطرہ ہوا تو شمالی کوریا کو تباہ کرسکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو خطرہ ہوا تو شمالی کوریا کو ختم کرنے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں ہوگا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا ...

Read More »

سمندری طوفان ‘ماریہ’ کی پیش قدمی

storm-irma01_l

سمندری طوفان ‘ماریہ’ تیزی سے کیربین جزیرے کی جانب بڑھ رہا ہے جسے کیٹیگری 4 میں رکھا گیا ہے۔ چند روز قبل ‘ارما’ نامی سمندری طوفان نے کیربین جزیرے میں تباہی مچائی تھی جس کے بعد ایک اور طاقتور سمندری طوفان ‘ماریہ’ اسی جزیرے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ نیشنل ہوری کین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان ماریہ ...

Read More »