خواتین

فرانسیسی تاجر کاآسڑیا میں برقع پہننے والی خواتین کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان

فرانس کے ارب پتی تاجر نے آسٹریا میں برقع پہننے والی تمام خواتین کے جرمانے بھرنے کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹریا کی حکومت نے یکم اکتوبر سے خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کی خلاف ورزی پر150 یورو (19 ہزار روپے) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔الجزائری نژاد فرانسیسی ارب پتی پراپرٹی ڈیلر راشد نقاز نے آسٹریا کی مسلمان خواتین سے کہا کہ برقع آپ پہنیں جرمانہ میں بھروں گا۔ آسٹرین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد نقاز نے کہا کہ میں پورے یورپ بالخصوص آسٹریا کی خواتین سے کہتا ہوں کہ آپ برقع پہنیں جرمانہ میں بھروں گا، اگر یورپی حکومتیں مذہبی آزادی کو تسلیم کرنے کا دعوی کرتی ہیں تو پھر انہیں مذہبی شعائر بھی تسلیم کرنے ہوں گے جبکہ میں لوگوں کے مذہبی عقائد کے کھلے اظہار پر یقین رکھتا ہوں۔واضح رہے کہ راشد نقاذ فرانس، بیلجیئم، ہالینڈ اور سوئٹرزلینڈ سمیت ان ممالک میں مسلمان خواتین کے جرمانے ادا کر چکے ہیں جہاں برقع پر پابندی عائد ہے۔ بنگلہ دیش ،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں 11 افراد کو گرفتار کر لیا راشد نقازنے ایک خصوصی ادارہ بھی قائم کر رکھا ہے جس کا نام میرے آئین کو نہ چھیڑو ہے۔ یہ ادارہ برقع پہننے والی مسلمان خواتین کے جرمانے ادا کرتا ہے اور اب تک مختلف ممالک میں 3 لاکھ یورو( 3 کروڑ 79 لاکھ روپے) اس کام پر خرچ کر چکا ہے

فرانس کے ارب پتی تاجر نے آسٹریا میں برقع پہننے والی تمام خواتین کے جرمانے بھرنے کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسٹریا کی حکومت نے یکم اکتوبر سے خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کی خلاف ورزی پر150 یورو (19 ہزار روپے) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔الجزائری نژاد فرانسیسی ارب پتی پراپرٹی ...

Read More »

مسلسل بیٹھنا وقت سے پہلے موت کا سبب

کئی گھنٹوں تک ایک ہی جگہ بیٹھ کر کام کرنے والے افراد ہوشیا ر ہوجائیں کیونکہ مسلسل بیٹھے رہنے سے قبل از وقت موت کے خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ کئی گھنٹوں تک مسلسل بیٹھ کر کام کرتے ہیں اور کام کے دوران ذرا بھی اٹھ کر چہل قدمی نہیں ...

Read More »

فریال نے معافی مانگ لی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے احساس ہوگیا، لڑائی میں نقصان صرف عامر اور میرا ہوا۔ لڑائی بھی سوشل میڈیا پر اور اب معافی بھی سوشل میڈیا پر۔ عامر خان کی اہلیہ فریال رشتہ بچانے میدان میں آگئیں۔ سوشل میڈیا پر عامر اور ...

Read More »

ایک منٹ میں 24 لباس تبدیل

ملائیشین جادوگر اور ان کے ساتھی نے گینز ورلڈ ریکارڈ کی خصوصی تقریب میں 60 سیکنڈز میں 24 کاسٹیومز تبدیل کرکے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نظروں کی ہیرا پھیری اور جادوئی کمالات ایک منفرد آرٹ ہے جسے دیکھنے والے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ جادوئی فن کا مظاہرہ کرنے والے متعدد فنکاروں سے اکثر لوگ واقف ہیں ...

Read More »

کنزا عظیمی نے آکسفورڈ سے سعید پرائز حاصل کرلیا

پاکستان کی کنزا عظیمی نے آکسفورڈ سے سعید پرائز حاصل کرلیا

پاکستان کی کنزا عظیمی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایم بی اے کرتے ہوئے سب سے بڑا اعزاز (سعید پرائز) حاصل کیا ہے۔ یہ کلاس58ممالک سے آئے ہوئے 327 طالبعلموں پر مشتمل ہے۔ سعید بزنس اسکول کے ڈین پیٹر ٹفانو نے اس اعزاز کا اعلان تکمیل کورس کی پر شکوہ تقریب میں کیا۔ یہ شاندار تقریب شیڈونیون تھیٹر میں منعقد ہوئی۔ ...

Read More »

دلکش پہناوےمیں اونچی ہیل کی کشش

دلکش پہناوےمیں اونچی ہیل کی کشش

سنگھار میک اپ تک محدودنہیں۔خواتین کی سج دھج ہیل سینڈل کے بغیر نامکمل ہے۔ شادی بیاہ، تقریب تہوارپرحسن کا نکھار صرف میک اپ تک محدود نہیں،اس میں جوتوں کابڑا عمل دخل ہوتا ہے۔لیڈیز جوتوں میں ہائی ہیل کی مانگ سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ ہائی ہیل کی مقبولیت کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ حسین تر نظر آنا صنف نازک کا ...

Read More »

تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد

مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں بھی خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وسطی ایشیائی ملک تاجکستان میں نئی قانون سازی کی گئی ہے جس کے تحت عوام کو ملک کا روایتی لباس پہننے اور قومی ثقافت سے جڑے رہنے کا پابند بناتے ہوئے اسلامی لباس پہننے کی ممانعت کی گئی۔ تاجکستان میں عموما خواتین حجاب ...

Read More »

کم بیٹھنا ، کم بیماریاں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے کی عادت کو اگر صرف 20 منٹ بھی کم کیا جائے تو اس سے خون میں شکر کی مقدار کم ہوتی ہے، کولیسٹرول بہتر ہوتا ہے اور پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔ فن لینڈ میں یونیورسٹی آف جائے وِسکلا کے پروفیسر آرٹو پیسولا نے یہ تحقیق کی ہے اور وہ کہتے ہیں ...

Read More »

بونیر، زیرجاموں کی فروخت پر14 دکاندارگرفتار

فاٹا کی بونیر ایجنسی میں خواتین کے زیرجاموں کی دوکان میں نمائش پر 14 دوکان داروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں بونیر کی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے حکم پر عمل میں آئی ہیں۔ مذکورہ دکاندار پیربابا کے مزار کے احاطے میں لگائے گئے بازار میں “کھلے عام” زیر جاموں کی فروخت کے جرم میں ملوث پائے گئے تھے۔ بونیر ...

Read More »

فاطمہ اکرمی، ایران کی پہلی خاتون اسکائی ڈائیور

فاطمہ اکرمی کو ایران کی پہلی خاتون اسکائی ڈائیور بننے کا اعزاز حاصل ہو گیا، انہوں نے یہ اعزاز امریکا میں سخت ٹریننگ کے بعد حاصل کیا۔ فاطمہ اکرمی بنیادی طور پر جمناسٹ ہیں اور ایران میں کوئی بڑے مقابلوں میں شرکت کر چکی ہیں تاہم اسکائی ڈائیونگ سے جڑنے کے بعد وہ جمناسٹکس کو بھلا چکی ہیں۔ ایران جیسے ...

Read More »