ٹیکنالوجی

اوبر پرسائبرحملہ،پونے 6کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک

اوبر پر سائبر حملہ ہونے کے نتیجے میں 5کروڑ 70لاکھ صارفین کا ڈیٹا افشا ہونے کا سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اوبرکمپنی کا ڈیٹا اکتوبر 2016ء میں ہیک کیا گیاتھا، جس کا انکشاف ایک برس بعدکیاگیا۔ سائبر حملے سے صارفین کے نام اورفون نمبر افشا ہوگئے، تاہم کمپنی نے اس واقعے کو اب تک ظاہر تک نہ ...

Read More »

بچوں کے اسمارٹ فون استعمال پر پابندی کا مطالبہ

بچوں کے اسمارٹ فون استعمال پر پابندی کا مطالبہ

برطانیہ میں بچوں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیاہے۔سابق سیکریٹری برائے ثقافت کا پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے استعمال سے بچوں میں منفی رجحان بڑھ رہا ہے اور جنسی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی ہونی ...

Read More »

دنیا بھر میں واٹس اپ بند

واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد

دنیا بھر میں واٹس اپ کے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب معروف اپلیکشن کی سروسز بند ہوگئیں۔ تقریباً ایک گھنٹّے کی بندش کے بعد واٹس اپ بحال ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سرور کی خرابی کے باعث صارفین پیغامات بھیج اور وصول نہ کر پائے۔

Read More »

واٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال

واٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہوگئی، اس دوران واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. برطانوی میڈیا کے مطابق سرور میں خرابی کی وجہ سے دنیا بھرمیں واٹس ایپ سروس متاثر ہوئی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد ...

Read More »

بجلی بنانے کے لئے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

بجلی بنانے کے لئے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

امریکی سائنسدانوں نے ایسا سولر پینل ایجاد کرلیا ہے جو شیشے کی طرح بالکل شفاف ہے اور جسے کھڑکی میں نصب کرکے بجلی بھی بنائی جاسکتی ہے۔ دنیا بھر میں شمسی توانائی کی مقبولیت مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ سولر پینل کے ساتھ ہی ہمارے ذہنوں میں ایک ایسے پینل کا خیال آتا ہے جو بھاری بھر کم اور سیاہی مائل رنگ ...

Read More »

واٹس ایپ، میسج ڈیلیٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نےصارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت اپنا ہی بھیجا ہوا میسج اب ڈیلیٹ کیا جاسکے گا۔ لیکن خیال رہے صرف سات منٹ کے اندر اندر!! سماجی رابطوں کی مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لئے میسج ڈیلیٹ کرنے کے دو آپشنز ’ڈلیٹ سب کے لیے‘ اور ’ڈلیٹ میرے لیے‘ نامی ...

Read More »

روبوٹس زیادہ بہتر سرجری نہیں کرسکتے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روبوٹس کے مقابلے میں انتہائی تربیت یافتہ ڈاکٹرز زیادہ تیز آپریشن کرتے ہیں اور مشینوں کے مقابلے میں غلطیاں بھی بہت کم کرتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ کی یونیورسٹی کے ماہرین کی دو مختلف تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوئی ہے ...

Read More »

واٹس ایپ پر اب ‘گروپ کال’ کی سہولت جلد دستیاب ہوگی

واٹس ایپ پر اب 'گروپ کال' کی سہولت جلد دستیاب ہوگی

واٹس ایپ اب صارفین کے لئے ویڈیو کال کے بعد گروپ کال کی سہولت لارہا ہے جسے بہت جلد فراہم کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد واٹس ایپ صارفین کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ سوشل میڈیا ایپ نے صارفین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انہیں بہت جلد گروپ ویڈیو کال ...

Read More »

فیس بک نے ایک نئے ’’ فیچرسیٹس ‘‘کی آزمائش شروع کر دی

امریکی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے ایک نئے’’ فیچر ’سیٹس‘‘ کی آزمائش شروع کر دی ہے ،نئے فیچر کی مدد سے صارفین اپنی پوسٹ، ویڈیوز، سٹیٹس کی ایک مخصوص تھیم سیٹ کر سکیں گے اور ایک نئی کلیکشن اپنی پروفائل میں بنا سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک نے ایک مرتبہ پھر ’’پنٹرسٹ‘‘سے یہ فیچر نقل ...

Read More »

پاکستان کی معروف نیوز ویب سائٹ ”ڈیفنس پی کے“ اچانک بلاک

پاکستان کی معروف نیوز ویب سائٹ ”ڈیفنس پی کے“ کو اچانک بلاک کردی

پاکستان کی معروف نیوز ویب سائٹ ڈیفنس ۔پی کے کو پاکستان میں بلاک کردیاگیا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے طرح طرح کے افواہیں پھیلاناشروع کردیں۔ اگرآپ ویب سائٹ کھولنے کی کوشش کرتے ہیں تو پیغام ملتاہے کہ” یہ ویب سائٹ پاکستان میں دیکھنے کی ممانعت ہے“ ۔ویب پورٹل نامعلوم وجوہات کی وجہ سے بلاک کردیاگیا، پی ٹی ...

Read More »