کھیل

جاکووچ ان فٹ، یو ایس اوپن میں شرکت مشکوک

سربیا کے سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جاکووچ ان فٹ ہیں اور ان کی یو ایس اوپن میں شرکت بھی مشکوک ہے۔ نوواک جاکووچ کہنی میں تکلیف کا شکار ہیں۔ ومبلڈن اوپن کے کوارٹر فائنل سے انجری کے سبب دستبردار ہونے والے جاکووچ نے کہا کہ وہ سیدھی کہنی کی انجری سے صحتیابی کیلئے وقفہ لینے پر غور ...

Read More »

مائیکل فلیپس کا جعلی شارک سے مقابلہ

دنیا کے تیز ترین تیراک مائیکل فیلپس کے مداحوں کو اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب فیلپس کا شارک مچھلی کے ساتھ مقابلہ جعلی نکلا۔ یہ جعلی مقابلہ مائیکل فیلپس ہار گئے۔ ڈسکوری چینل نے گزشہ ماہ اعلان کیا تھا کہ اولمپکس کی تاریخ میں سب سے زیادہ گولڈ میڈلز جیتنے کا اعزاز رکھنے والے امریکی پیراک مائیکل ...

Read More »

فخر زمان اور بابر اعظم کا کیریبین لیگ سے معاہدہ

fakhar zaman cricketer

چیمپینز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان اور ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابر اعظم بھی کیریبین کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مزید 2 کھلاڑیوں فخر زمان اور بابر اعظم کا کیریبین کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ جارح مزاج اوپنر اور بابر اعظم دونوں4 اگست سے شروع ہونے والی سی پی ایل ...

Read More »

کیمپ کی پلاننگ، ہیڈکوچ پاکستان پہنچ گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقا سے لاہور پہنچ گئے جہاں وہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ اکیڈمیز سے مل کر تربیتی کیمپ کی پلاننگ کریں گے۔ مکی آرتھر براستہ دبئی غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ ٹیم فزیو اور دیگر کوچنگ اسٹاف بھی جلد لاہور پہنچ جائے گا۔ مکی ...

Read More »

بھارت کو شکست، انگلینڈ ویمن ورلڈ کپ جیت گیا

انگلینڈ نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر چوتھی بار ویمن ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ بھارتی ٹیم 229 کے ہدف کے تعاقب میں 211 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 228 رنز بنائے تھے اور انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 229 رنز کا ہدف دیا۔ انڈیا ...

Read More »

کلارک کی پاکستان آنے کی خبر کی تردید

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے ورلڈ الیون کے ہمراہ پاکستان آنے کی خبر کی تردید کی ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کے لئے محض ایک خبر ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار علی خان نے ایک روز قبل کہا تھا کہ آئی سی سی ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان میں مائیکل کلارک ...

Read More »

ویمن کرکٹ ٹیم میں سینئرز کی اجارہ داری

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم میں سینئر کرکٹرز کی اجارہ داری، کپتان اور کوچ میں اختلافات ٹیم کو لے ڈوبے، ٹیم ویمن ورلڈ کپ میں ناقص ترین کارکردگی کے بعد وطن واپس لوٹ آئی۔ ایسے وقت جب بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ چکی ہے، پاکستانی ٹیم 7 میں سے ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب ...

Read More »

ہاکی فیڈریشن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست کی تمام تر ذمہ داری ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی پر ڈال کر چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ سمیت تمام سٹاف کی چھٹی کردی ہے۔ اولمپیئن حسن سردارنئے چیف سلیکٹر جبکہ فرحت خان ہیڈ کوچ مقرر ہوئے ہیں۔ قومی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ میں ایک ماہ قبل بدترین شکست سے دوچار ...

Read More »

ساشتری کا معاوضہ 8 کروڑ روپے سالانہ

نئے بھارتی کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کررہے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کمبلے نے بھی اتنا ...

Read More »

یوسین بولٹ کا کیرئیر ختم ہونے والا ہے

دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ کا انٹرنیشنل کیرئیر ورلڈ چیمپن شپ کے ساتھ اگست میں ختم ہو جائے گا ۔ یوسین بولٹ کہتے ہیں کہ وہ فاتح کی حیثیت سے رخصت ہونا چاہتے ہیں ۔مناکو میں گفتگو کرتے ہوئے اولمپک چیمپین یوسین بولٹ نے تصدیق کی کہ اگست میں ورلڈ چیمپین شپ کے ساتھ ...

Read More »