شوبز

بوبی دیول تین سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

boby deol

بھارتی اداکار بوبی دیول اپنے مداحوں کو ایک بار پھر سلور اسکرین پر نظر آئیں گے۔ جی ہاں،بوبی دیول اور سنی دیول کی نئی بالی ووڈ کامیڈی فلم ’’پوسٹر بوائیز‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ شریاس تلپاڈی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں ریلیز کی گئی مراٹھی فلم ’’پوسٹر بوائیز‘‘ کا ری میک ہے جس میں بوبی ...

Read More »

مدھو بالا مادام تساؤ کی زینت بنیں گی

بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول ترین اداکارہ مدھو بالا کا بھی مومی مجسمہ بنے گا، یہ مجسمہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں قائم مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔ مدھوبالا کے مجسمے کو ہندوستان سینما کی کامیاب فلم مغل اعظم میں ان کے شاندار کردار انارکلی کا روپ دیا جائے گا جس کا افتتاح دہلی کے مادام تساؤ میوزیم ...

Read More »

ترنگے کی بے حرمتی،اکشے کی مداحوں سے معافی

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کو بھارتی قومی پرچم ترنگے کی بے حرمتی پر معافی مانگنا پڑی ہے۔ اکشے نے یہ بھی کہا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے کئے گئے ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کردیئے ہیں۔ اکشے کمار نے دو روز قبل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ویمن ورلڈ کپ فائنل کے دوران سٹیڈیم کی تصاویر ٹوئٹر ...

Read More »

مشہور کردار’ جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

james-bond

جاسوسی کی دنیا کے سب سے مشہور کردار جیمز بانڈ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اس بار ایجنٹ ’زیرو زیرو سیون‘ کا کردار کون نبھائے گا؟ اس کا اب تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق جیمز بونڈ سیریز کی پچیسویں فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔ یہ فلم نومبر 2019 میں نمائش کے پیش ...

Read More »

ڈیانا کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کل نشر ہو گی

برطانوی شاہی خاندان کی بہو آنجہانی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کل امریکا اور برطانیہ کے ٹی وی چینلز پر نشر کی جائے گی۔ لیڈی ڈیانا 1961 میں انگلینڈ کے عام سے گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ شہزادہ چارلس سے شادی، شادی میں مسائل، شاہی خاندان کے ساتھ پیچیدہ تعلقات اور حادثاتی موت نے انہیں دنیا بھر ...

Read More »

اداکارہ میرا کا عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

meera

فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے  عمران خان کیخلاف الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا ۔  تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں انتخابی سیاست میں آؤں گی تو ...

Read More »

کترینہ کیف کی سمندر کی لہروں پر سرفنگ

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سمندر کی لہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں وہ سرفنگ بورڈ پر آسانی سے توازن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ کترینہ کیف کی فلم جگا جاسوس ویک اینڈ پر ریلیز ہوئی ہے اور اس نے دو روز میں اچھا بزنس کیا ہے۔ کامیابی کا جشن منانے کترینہ ان ...

Read More »

رامینہ مس ارتھ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

پاکستان کی رامینہ اشفاق مس ارتھ 2017 میں حصہ لیں گی۔ مقابلہ 4 نومبر کو فلپائن میں ہو گا۔ رامینہ اشفاق فلوریڈا میں رہتی ہیں۔ وہ مس ورلڈ پاکستان 2016 رہ چکی ہیں جب کہ رواں سال انہوں نے مس پاکستان ارتھ کا ٹائٹل جیتا۔

Read More »

بھارتی اداکارہ کی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی

actress-sanjjanaa-archana-galrani-new-hot

معروف بھارتی اداکارہ ارچنا گلرانی کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی جسے دیکھ کر نہ صرف انڈسٹری بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا ہو گیا ۔ ”ایکسپریس ٹریبیون “ کے مطابق جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ارچنا گلرانی نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والے فلم دندوپالیہ 2میں بے لباس ہو کر سین کی عکسبندی کرائی جس ...

Read More »

سنی لیون نے بچی گود لے لی

ماضی کی معروف پورن سٹار اور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے ایک بچی گود لی ہے۔ بچی کی عمر 21 ماہ ہے۔ سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر اس ننھے مہمان کی آمد پر بے حد مسرور ہیں۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ میں سروگیسی کے عمل کے ذریعے بچے پیدا کروانے کا رواج بڑھ رہا ہے ...

Read More »