پاکستان

آپریشن ردالفساد: ڈی آئی خان میں 3 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ردالفساد: ڈی آئی خان میں 3 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے گرہ مدہ میں کارروائی کی، جس کے دوران 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس ...

Read More »

افغانستان سے فائرنگ، پاک فوج کا افسر شہید

افغانستان سے فائرنگ، پاک فوج کا افسر شہید

خیبر ایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے۔وہ نئی قائم چیک پوسٹ پر کمانڈنگ آفیسر تعینات تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی میں راجگال کے علاقے میں قائم چیک پوسٹ پر افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ...

Read More »

شریف خاندان کا سیاسی مستقبل،لندن میں اہم فیصلے

سعودیہ سے نیب کو شریف خاندان کے ریکارڈ تک رسائی کا گرین سگنل

نواز شریف اور اہل خانہ کی وطن واپسی سمیت آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جہاں وزیراعظم آج پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 2بجےنوازشریف سےملاقات کریں گے۔ اسحاق ڈار، خواجہ آصف، مریم نواز بھی لندن میں ...

Read More »

بھائی سے وفادار تھا اور رہوں گا، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ایم این ایز نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے مخلص اور وفا دار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔ والدین نے بڑوں کا احترام سکھایا ہے اور غلط فہمیاں ...

Read More »

سینیٹ میں زبردست لابنگ، حکومت کامیاب، کئی سینیٹرز غائب

قانون کی مختلف شقوں اور مجوزہ ترامیم پر ووٹنگ کے دوران ایوان کے اندر اور باہر زبردست لابنگ جاری رہی۔ تاہم، عین موقع پر چند سینیٹرز باہر چلے گئے جن میں ایم کیو ایم کے 3 سینیٹرز شامل تھے جبکہ ایوان میں صرف میاں عتیق شیخ رہ گئے جنہوں نے اہم شق کے حق میں ووٹ دیا اور مسلم لیگ ...

Read More »

نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے بل منظور

نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے بل منظور

سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ انتخابی اصلاحات کا بل اعتزاز احسن کی ترمیم کو مسترد کرکے منظور کرلیا جس کے بعد نوازشریف کے پارٹی سربراہ بننے کے لیے راہ ہموار ہوگئی ہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں ہوا جس میں انتخابی اصلاحات کے بل کو منظور کیا گیا تاہم ایم این اے نہ ہونےکی ...

Read More »

جاتی امرا میں نوازشریف کی رہائش گاہ پر نیب کانوٹس چسپاں

جاتی امرا میں نوازشریف کی رہائش گاہ پر نیب کانوٹس چسپاں

نیب نے جاتی امرا میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کردیا ، نیب ذرائع کے مطابق نوازشریف کی رہائش گاہ کسی کو فروخت نہیں کی جاسکے گی۔ نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لاہور کی رہائش گاہ پر بھی نوٹس بھیج دیا ہے۔ اسحاق ڈار کے گھر سے رات گئے نوٹس وصول کرایا گيا ۔ نیب ...

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن:رپورٹ منظرعام پرلانےکےفیصلہ کیخلاف اپیل دائر

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ معاملہ لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ میں زیر سماعت ہے ، سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سانحہ کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانےکا حکم دیا تھا۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت انکوائری رپورٹ دی جائے اور جسٹس باقر نجفی کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظرعام پر لائی جائے۔

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔ اپیل میں موقف اختیار کیا ...

Read More »

سابق صدر نیشنل بینک علی رضاگرفتار

سابق صدر نیشنل بینک علی رضاگرفتار former president national bank ali raza

نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 5افراد کو ضمانت منسوخ ہونے کے بعدگرفتار کرلیا گیا،سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت منسوخ کرکے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیاتھا۔ نیب نے سابق صدر نیشنل بینک علی رضا، 2 ریجنل چیفس اور جی ایم بنگلادیش کو گرفتارکر لیاہے،ریفرنس میں 16 ملزمان نامزد ہیں، جبکہ 7 بنگلادیشی باشندے مفرورہیں ۔ ریفرنس ...

Read More »

افغان جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لاسکتے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لاسکتا اور نہ ہی قربانی کا بکرا بننے کےلیے تیار ہے۔ بھارت نے مہم جوئی کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔ شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ...

Read More »