اہم ترین

پیمرا کا تمام چینلز کو بند کرنے کا حکم

ٹی وی چینلز من گھڑت رپورٹنگ سے باز رہیں، پیمرا کی نصیحت

اسلام آباد اور راولپنڈی  سمیت ملک بھر میں تحریک لبیک کے دھرنے جاری ہیں اور مختلف شہروں میں مظاہرین مشتعل ہو گئے ہیں۔ پاکستانی ٹی وی چینلز ان مظاہروں اور پولیس میں جھڑپوں کی لائیو کوریج کر رہے تھے۔ جس کی وجہ سے پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ حامد میر نے جیو ...

Read More »

ریتک کی فلم سیریز’کرش‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری

خوبرو اداکارریتک کی فلم سیریز’کرش‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری

بولی وڈ کے خوبرو اداکار ریتک روشن کی کامیاب سپر ہیرو فلم سیریز ’کرش‘ کے چوتھے حصے پر کام جاری ہے، جس میں ولن کے کردار کے لیے اداکار نوازالدین صدیقی کا نام سامنے آیا ہے،لیکن خود ور سٹائل اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم ساز اور ہدایت کار راکیش روشن نے اس کی تصدیق نہیں کی۔ریتک روشن آج کل ...

Read More »

سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کاحجم بڑھانے کا فیصلہ

مصر کی مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق افراد کے لوا حقین اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیرس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں گل کر دی گئیں۔ مصر کے شہر العریش میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر دہشت گردوں کے حملے مصر میں حملے میں 235 نمازی شہید اور 109 زخمی ہو گئے تھے۔ مصری فوج کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانے پر جیٹ طیاروں سے حملہ کر کے ان کے ٹھکانے اور حملے میں استعمال ہونے والی گاڑیاں تباہ کرد ی گئی ہیں۔ مصری فوج کے مطابق دہشت گردوں نے اپنے ٹھکانوں میں اسلحہ چھپا رکھا تھا۔

وفاقی حکومت نے سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ اضافہ 2 مرحلوں میں کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ نے سگریٹ کے پیکٹس پر تصویری وارننگ کے حجم میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں وارننگ 40 سے بڑھا کر 50 فیصد اور دوسرے مرحلے میں 50 ...

Read More »

مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر میں مسجد پر حملہ، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

مصر کی مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق افراد کے لوا حقین اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیرس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں گل کر دی گئیں۔ مصر کے شہر العریش میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر دہشت گردوں کے حملے مصر میں حملے میں 235 نمازی شہید اور 109 زخمی ہو گئے تھے۔ ...

Read More »

سعیدغنی کا شاہدمسعود کے دفتر کے سامنے دھرنا

ٹیلی ویژن پر سیاستدانوں کی دھجیاں بکھیرنے والے ڈاکٹر شاہدمسعود کو انوکھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سعیدغنی کے خلاف تجزیہ کیا تو ایم پی اے نے ان کے دفتر جانے کا اعلان کر دیا۔ بوکھلائے ہوئے ڈاکٹرشاہدمسعود نے تھانے میں سعیدغنی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ ...

Read More »

امریکا: 60فیصد خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایت

امریکی یونی ورسٹی کے سروے کے مطابق امریکا میں 60فیصد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا سامنا ہے۔ متاثرہ خواتین کی دو تہائی اکثریت نے ملازمت کی جگہ ہراساں کرنے کی شکایت کی۔ ملک بھر میں کے جانے والے ایک سروے کے مطابق 60فیصد امریکی خواتین ووٹرز نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہیں پیشہ ...

Read More »

اوبر پرسائبرحملہ،پونے 6کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک

اوبر پر سائبر حملہ ہونے کے نتیجے میں 5کروڑ 70لاکھ صارفین کا ڈیٹا افشا ہونے کا سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اوبرکمپنی کا ڈیٹا اکتوبر 2016ء میں ہیک کیا گیاتھا، جس کا انکشاف ایک برس بعدکیاگیا۔ سائبر حملے سے صارفین کے نام اورفون نمبر افشا ہوگئے، تاہم کمپنی نے اس واقعے کو اب تک ظاہر تک نہ ...

Read More »

شراپووا کیخلاف بھارت میں جعلسازی کامقدمہ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا پر جعلسازی کا مقدمہ درج کرلیا۔ نئی دہلی کی مقامی عدالت نے گڑگاؤں کے قریب قائم پرتعیش ہاؤسنگ سوسائٹی میں غبن اور فراڈ کے مقدمے میں ماریہ شراپوا کا نام بھی شامل کرنے کی ہدایات دی تھیں جس کے بعد پولیس نے ٹینس اسٹار کے خلاف بھی مقدمہ ...

Read More »

بھارت، اسرائیل اہم دفاعی معاہدہ منسوخ

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 5 کروڑ ڈالر کا ایک انتہائی اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا ہے، اس ڈیل کو دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کا ایک اور ثبوت سمجھا جارہا تھا۔ مودی حکومت نے اسرائیل سے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اسپائک کی خریداری کا یہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان ایسے وقت پر کیا ہے، جب ...

Read More »

بھارت کی منوشی چھلر مس ورلڈ2017 منتخب

بھارت کی بیس سالہ حسینہ منوشی چھلر مس ورلڈ 2017 کا تاج اپنے سر سجا نے میں کامیاب ہو گئیں۔ میکسکو کی حسینہ دوسرے اور انگلینڈ کی حسینہ تیسرے نمبر پر رہیں۔ چودہ مئی1997کودہلی میں پیداہونے والی منوشی چھلرمس ورلڈ کا ٹائٹل حاصل کرنے سے پہلے روواں سال فیمینا مس انڈیا کا ٹائٹل بھی حاصل کر چکی ہیں ۔ منوشی ...

Read More »