صحت

مسلسل بیٹھنا وقت سے پہلے موت کا سبب

کئی گھنٹوں تک ایک ہی جگہ بیٹھ کر کام کرنے والے افراد ہوشیا ر ہوجائیں کیونکہ مسلسل بیٹھے رہنے سے قبل از وقت موت کے خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ کئی گھنٹوں تک مسلسل بیٹھ کر کام کرتے ہیں اور کام کے دوران ذرا بھی اٹھ کر چہل قدمی نہیں ...

Read More »

کراچی:  چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر شہر میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ محمد توفیق نے کہا کہ کراچی میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کے خدشات ہیں، شہر میں وبا کی صورتحال نہیں لیکن شہری احتیاط کریں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ نے بتایا کہ اس مہینے 67 افراد چکن گونیا میں ...

Read More »

لاہور پریس کلب میں ممبران اور انکی فیملیز کیلئے ’’فری آئی کیمپ‘‘

لاہور پریس کلب اورفلاحی تنظیم دی کیئر کے تعاون سے معزز ممبران اور انکے اہل خانہ کیلئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ فری آئی کیمپ میں ڈاکٹر اعجاز بٹ آئی سرجن گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ ، آئی سپیشلٹ ڈاکٹر صفیہ اور پیرامیڈیکل سٹاف نے مریضوں کا معائنہ کیا ۔ آ ئی کیمپ میں مریضوں کی آنکھوںکا معائنہ کیا گیا اور ...

Read More »

ایپل واچ: دل کی ڈاکٹر

ایپل کی جانب سے چند روز قبل نئے اسمارٹ فون کے ساتھ ساتھ اپنی ایپل اسمارٹ واچ کی نئی جنریشن بھی متعارف کروائی۔ ایپل نے نہ صرف آئی فون میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا بلکہ اپنی اسمارٹ واچ کو اپ گریڈ کر دیا ہے۔ نئی ایپل واچ کو ایپل ہارٹ ٹریکر کا نام دیا جارہا ہے۔ اس میں آپریٹنگ ...

Read More »

ٹی وائٹنرز صحت کیلئے نقصان دہ نہیں

ٹی وائٹنرز صحت کیلئے نقصان دہ نہیں

ٹی وائٹنرزکسی بھی قسم کے کیمیکلز اور نقصان دہ اجزاء سے پاک ہونے کے باعث صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہیں۔ یہ وضاحت پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے رکن میاں محمد عتیق شیخ سے ملاقات کے دوران پیش کی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے ...

Read More »

بچپن کے تجربات انسان کا ڈی این اے تبدیل کر دیتے ہیں

بچپن کے تجربات انسان کا ڈی این اے تبدیل کر دیتے ہیں

امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ بچپن کے تجربات زندگی بھر کیلئے انسان کا ڈی این اے تبدیل کر دیتے ہیں۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم کی اس ریسرچ میں انسان کے بچپن کے تجربات کا ریکارڈ بنا کر ان کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد یہ رپورٹ مرتب کی گئی ہے۔ انسان کا ...

Read More »

پشاور: ڈینگی کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

پشاور: ڈینگی کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

پشاور میں ڈینگی کےمزید 2 مریض انتقال کرگئے، حالیہ دنوں میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہوگئی۔ پشاوراسپتال انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنے والی خاتون مسلمہ خیبر ٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج تھی، جبکہ دوسرا مریض پرویز حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھا۔ ڈینگی رسپانس یونٹ (ڈی آریو) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ...

Read More »

پنجاب کا گردوں کی پیوندکاری شروع کرنے کا فیصلہ

health kidny transplant

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پیوندکاری کے کیسز کی منظوری پنجاب ہیومین آرگنز ٹرانسپلاٹیشن اتھارٹی منظوری دے گی، پنجاب ہیومین آرگنز ٹرانسپلاٹیشن اتھارٹی کے راولپنڈی ، ملتان اور فیصل آباد میں سب آفس قائم کیے جائیں گے۔ ہیومن آرگن پروکیورمنٹ سیل بھی قائم کیا جائے گا۔ مریضوں اور انسانی عضاء عطیہ کرنے والوں کی رجسٹری بھی قائم کی جائے گی۔ ...

Read More »

انسان میں تعصب کی حس طاقتور ہوتی ہے

انسان میں تعصب کی حس طاقتور ہوتی ہے

انسان خود کو عقلمند اور منطق سمجھنے والی ایسی مخلوق سمجھتا ہے جو عملیت پسندانہ فیصلے کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسان میں حقیقت اور سچ کو سمجھنے کی بجائے حسد اور تعصب کی حس زیادہ  طاقتور ہوتی ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن اور ای این ایس کے ماہرین کی جانب ...

Read More »

رات میں کام’ ذیابیطس و موٹاپے کا خطرہ 

ہرچوتھاپاکستانی ذیابیطس کاشکارہے،قومی سروے

ایک تحقیق کے مطابق رات کی شفٹ میں کام کرنے والے افراد کے نیند کے اوقات میں بےقاعدگی کی وجہ سے ان میں ذیابیطس اور موٹاپے کا شکار ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کے میڈیکل سینٹر کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق رات کی شفٹ میں کام کرنا صحت سے متعلق دیگر مسائل کی وجہ بھی ...

Read More »