بلاگ/کالم

انقلاب

ہر طرٖف دھول۔۔ ہی دھول ۔۔ شور اتنا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے ۔۔۔ آنکھوں سے آنسو رواں۔۔ سلطنت شریفیہ کے عالی دماغ راسخ العقیدہ، غریبوں کے غم خوار،اعلیٰ ظرف، خاندان امرا کے چشم و چراغ نواز شریف ایک بگھی میں سوار ۔۔۔ ہائے جمہوریت ، ہائے جمہوریت پکارتے ہوئے ۔۔ دو رویہ جم غفیر کے درمیان سے ...

Read More »

امتیا زگل سے صد معذرت کے ساتھ

امتیا زگل کا شمار عقلیت پسندانہ اور مثبت سوچ رکھنےوالے تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے ۔۔ جن کے گراں قدر تجزیے اخبارات میں تحسین کی نظروں سے پڑھے اور ٹی وی پر سنے جاتے ہیں ۔۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہ جو کچھ لکھیں اور فرمائیں وہ حرف آخر ہو ۔۔۔ مورخہ 5 دسمبر بروز منگل روزنامہ دنیا کے ...

Read More »

دھرنا مرنا۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صورتحال کشیدہ

تحریر:محمد احمد رضا   معاملہ نبی آخری الزماں حضرت محمد ﷺ کی ناموس یعنی ختم نبوت مبارک پر حملے سے شروع ہوا۔ یہ ایمانی و ایقانی معاملہ بڑا بلکہ بہت بڑا سیاسی ایشو بن گیا۔ اقتدار کے نشے میں دھت عاقبت نا اندیشوں نے نعوذ باللہ ایسے حساس اور مقدس معاملے کو بائیں ہاتھ کا کھیل سمجھا جس کی حفاظت ...

Read More »

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

rauf kalasra

آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ کسی کو قانون کا ڈر نہیں رہا۔ معاشرہ ٹوٹ پھوٹ رہا ہے۔ ہر طرف طاقت کی زبان ہی سمجھی جاتی ہے۔ ریاست کا کنٹرول اپنے عوام پر کم ہو گیا ہے۔ سیاستدانوں سے لے کر فوجی حکمرانوں تک سب نے اس میں اپنا اپنا حصہ ڈالا ہے۔ دھیرے دھیرے خوف ختم ہوا ہے۔ ...

Read More »

لگے گی آگ تو

تحریر: مجیب الرحمان شامی اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان دیوار بن جانے والے دھرنے کے خلاف پولیس ایکشن کے بعد، ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے دو ہفتے سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود، کسی کارروائی پر آمادگی ظاہر نہیں کی تھی۔ علمائے کرام اور مشائخ عظام کے کئی وفود سے ملاقاتیں کرنے، اور ...

Read More »

اکتاہٹ‘ بوریت ‘ پرانی باتیں

ayaz ameer

سیاست سے تو اب چڑ ہونے لگی ہے ۔سوئی ایک جگہ پھنسی ہے ۔رابرٹ موگابے سے نسبتاً جان چھڑانا آسان تھا ۔ اسحاق ڈار کو دیکھیے، جاتے جاتے بھی مکمل نہیں گئے ۔غائب نہیں اب تو مفرور ہیںلیکن وزارت کے رُتبے سے اب بھی چمٹے ہوئے ۔صحیح کہا اعتراز احسن نے کہ پاناما کا سارا ثبوت اسحاق ڈارکی چھاتی میںپنہاں ...

Read More »

کمیٹی کیا ہوتی ہے ؟

کمیٹی کیا ہوتی ہے ؟

اردو میں کہتے ہیں، ” اونٹ رے اونٹ، تیری کون سی کل سیدھی‘‘… اور انگریزی کا محاورہ یہ ہے “A camel is a horse designed by a committee”۔ چھوٹا یا بڑا، ہر محاذ پر ایک لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے ؛حتیٰ کہ ایک خاندان، چھوٹے سے ایک سٹور اور ایک چھوٹے سے نجی یا سرکاری دفتر میں بھی۔نماز میں ایک ...

Read More »

جوڑ برابر کا

nazir-naji-journalist

لندن کے جس ہسپتال میں ہمارے وزیر خزانہ‘ کنجی لے کر اچانک ملک سے فرار ہوئے اور میاں ” نوازنظریہ‘‘ میں پناہ میں لے کر‘ ہسپتال کے ایک بستر پر لیٹ گئے ‘ جو بہت دنوں سے ان کا خاندانی بستر کہلاتا ہے‘ مجھے نہیں معلوم کہ یہ ہسپتال کہاں واقع ہے؟ کیوں واقع ہے؟ مریض کو ایک ہی آسن ...

Read More »

حدیبیہ پیپرملز کیس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سماعت سے معذرت

سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نیب کی حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنےکے حوالے سے اپیل کی سماعت سے معذرت کرلی، حدیبیہ کیس کی سماعت کے لئے بننے والا تین رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہےکہ میرے بینچ کے سامنے یہ کیس لگانا رجسٹرار آفس کی غلطی ہے، لگتا ہے دفتر نے ...

Read More »

کیا انتخابات ہو بھی سکیں گے؟؟

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے کندھوں پر یہ بھاری ذمہ داری ہے ۔اگر وہ جمہوریت کو پٹڑی سے اترتا نہیں دیکھنا چاہتیں تو ان کے پاس فیصلے کیلئے 5 دن ہیں کہ آیا وہ قبل از وقت انتخابات چاہتی ہیں یا اپنے وقت پر انتخابی عمل کی خواہاں ہیں،اس کا فیصلہ کرلیں۔ اس معاملے میں عدم اتفاق رائے کا ...

Read More »