دلچسپ و عجیب

بھارتی میں41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کرلی

بھارتی میں41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کرلی

بھارتی شہر بنگلور میں، چدہاتما باسو نامی41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کرلی۔ بھارتی شہری چدہاتما باسو کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئےچدہاتما باسو نے بتایا کہ ایک کار حادثے کے نتیجے میں اس کی بیوی کی موت واقع ہوگئی تھی جس کے بعد وہ ...

Read More »

سپین میں رنگوں کا فیسٹیول

اسپین کے مشہور شہر بارسلونامیں سالانہ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ہزاروں افراد شرکت کررہے ہیں۔ ایونٹ کے افتتاح کے موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس سے شہر کی فضاء جگمگا اْٹھی۔ اس سالانہ فیسٹیول کے دوران شہر کے سٹی ہال سمیت مختلف عمارتوں پر شاندار لائٹ شو اور تھری ڈی پروجیکشن کا مظاہرہ ...

Read More »

کیا آپ سنو وائٹ محل خریدنا چاہیں گے

ڈزنی کے پرستاروں کے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ اسنو وائٹ کا محل فروخت کیا جارہا ہے۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں خوبصورت اسنو وائٹ محل محض نمائش کے لیے بنایا گیا تھا لیکن 2005 میں اسے رہائش گاہ کے طور پر دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ گھراب جس شخص کو فروخت کیا جا رہا ہے ...

Read More »

وزیراعظم ٹائی کیوں نہیں لگاتے؟

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ان دنوں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے موجود ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ دنوں امریکی نائب صدر مائیک پنس سمیت کئی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقات میں جہاں ان کی گفتگو پاکستانی میڈیا میں زیربحث رہی وہیں بعض لوگوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ نئے پاکستانی ...

Read More »

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

آج 21ستمبر کو دن اور رات کو دورانیہ برابر ہو جائے گا، 22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو گا . 21ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ بڑھنے لگے گا اور دن کا دورانیہ کم ہو نے لگے گا اور24ستمبر کے بعد موسم سرما کا آغاز شروع ہو جائے گا۔

Read More »

بھارتی پروفیسر کی 30 سال میں 145 ڈگریاں

بھارتی شہر چنائےسے تعلق رکھنے والے پارتھیبن نامی پروفیسر نے 30 برس کی سخت محنت اور تعلیمی دلچسپی برقرار رکھتے ہوئے 145 ڈگریاں حاصل کرلی ہیں۔ تعلیمی سند حاصل کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پارتھیبن نے ڈگری لینا بچوں کا کھیل مان لیا ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کا شوق ...

Read More »

مریض بچوں کے لئے منی گاڑیاں

امریکا کے شہرلاس اینجلس کے ایک اسپتال میں داخل بچوں کے لئے ریمورٹ کنٹرول منی گاڑیاں متعارف کی گئی ہیں۔  سان ڈیاگو اسپتال میں داخل بیمار بچوں کے دل سے خوف نکالنے کے لئے منی گاڑیاں متعارف کی گئی ہیں جسے بچے اسپتال کے احاطے میں چلا سکتے ہیں۔ بچوں کو گاڑیاں فراہم کرنے کا مقصد انہیں اسپتال کے ماحول ...

Read More »

ایک منٹ میں 24 لباس تبدیل

ملائیشین جادوگر اور ان کے ساتھی نے گینز ورلڈ ریکارڈ کی خصوصی تقریب میں 60 سیکنڈز میں 24 کاسٹیومز تبدیل کرکے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نظروں کی ہیرا پھیری اور جادوئی کمالات ایک منفرد آرٹ ہے جسے دیکھنے والے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ جادوئی فن کا مظاہرہ کرنے والے متعدد فنکاروں سے اکثر لوگ واقف ہیں ...

Read More »

چین میں سڑک کے بیچ مشہور ‘نیل ہاؤس’ بالآخر گرادیا گیا

چین میں “نیل ہاؤس” کے نام سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے گھر کے مالک کو بھاری معاوضہ دینے کے بعد اسے منہدم کر دیا گیا ہے۔ شنگھائی کی مصروف شاہراہ کے بیچ و بیچ موجود گھر نے دنیا بھر میں اس وقت مقبولیت حاصل کی جب گھر کے مالک نے اسے سرکاری تحویل میں دینے سے صاف ...

Read More »

10 پاؤنڈ کا پلاسٹک نوٹ 

بینک آف انگلینڈ نے پلاسٹک سے تیار کردہ 10 پاؤنڈ کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا  ہے۔ برطانیہ میں نیا پلاسٹک نوٹ تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینون میں بھی دستیاب ہوگا۔ پلاسٹک نوٹ کو کاغذی نوٹ کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ،صاف اور محفوظ قرار دیا جا رہا ہے۔ نئے 10 پاؤنڈ پلاسٹک نوٹ کے ڈیزائن میں ایک ...

Read More »