قندیل بلوچ قتل کیس، ٹیکسی ڈرائیور بھی زیر حراست

قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔

پولیس نے مرکزی ملزم وسیم کو ڈیرہ غازی خان سے ملتان لانے والے ٹیکسی ڈرائیور باسط کو حراست میں لے لیا ہے۔ قندیل کے بیرون ملک مقیم بھائی عارف کو بھی انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قندیل بلوچ قتل کیس میں ملتان کی عدالت نے مرکزی ملزم وسیم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا۔ ملزم حق نواز کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔ دونوں ملزموں کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: