آصف زرداری کا بلاوا، مراد علی شاہ دبئی چلے گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے لیے دبئی چلے گئے ہیں۔

آصف زرداری نے اہم مشاورت کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کیا ہے۔ ملاقات میں سندھ کابینہ کی تشکیل اور صوبے کے دیگر امور پر مشاورت کی جائے گی۔

x

Check Also

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے ...