آئی فون کی فروخت میں پھر کمی

ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی ایپل کے مطابق رواں سال کی مسلسل دوسری سہ ماہی میں فون کی فروخت میں کمی آئی ہے

جب کمپنی کے مطابق ایپل کی فروخت میں سنہ 2007 کے بعد پہلی بار کمی دیکھی ہے۔

چین میں کمپنی کی فروخت 33 فیصدتک گری۔ کمپنی کے مطابق اس کی وجہ معاشی غیر یقینی ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنے فون کو اپ گریڈ نہیں کر رہے۔

Iphone

ایپل کی مصنوعات کا ایک چوتھائی حصہ چین میں فروخت ہوتا ہے جو پورے یورپ میں ہونے والی فروخت کے برابر ہے۔

ایپل کے چیف لوکا میئسٹری کا کہنا ہے کہ صاف ظاہر ہے کہ چین میں اقتصادی ترقی میں سستی آئی ہے اور ہم ان لوگوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

آئی فونز اپیل مصنوعات کی فروخت کا دو تہائی کماتے ہیں۔ اور ان کی فروخت میں کمی سے تین ماہ کے دوران منافع 27 فیصد یعنی 7.8 ارب ڈالر کم ہوا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: