فن لینڈ کار ریلی ، آئرش ڈرائیور 19 واں مرحلے میں کامیاب

فن لینڈ میں جاری کار ریلی کے 19 ویں مرحلے میں ڈرائیورز نے کامیابی حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی۔

دشوار گزار ٹریک پر شرکاء نے اپنے حلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

آئرش ڈرائیور کرس میکی نے کچے ٹریک پر پکی مہارت دکھاتے ہوئے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

کرس میکی  نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 22 منٹ 8 سیکنڈز میں طے کیا ۔

میزبان ملک کے ڈرائیور میٹی لاتوا 41 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔

فرنچ ڈرائیور کارحادثے کے باعث مقابلے سے باہر ہو گئے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: