ہالی ووڈ حسیناؤں کی نظر ٹیکنالوجی بنانے والوں پر

ہالی ووڈ حسینائیں عام طور پر راک اسٹارز، ہالی ووڈ ستاروں، وال اسٹریٹ کے ارب پتیوں اور ایتھلیٹس کے ساتھ نظر آتی تھیں۔

لیکن اب ان حسیناؤں کے معاشقے سلیکون ویلی کے ٹیکنالوجی بنانے والے اربوں پتیوں کے ساتھ ہیں۔

یہ ہالی ووڈ و اسٹوریز میں انتہائی اہم تبدیلی ہے۔

حال ہی میں ’’مرینڈا کر ‘‘نے  اسنیپ جیٹ کے بانی سے منگنی کی۔

3

اب جونی ڈیپ کی سابق گرل فرینڈ امبر ہیرلڈ نے بھی ’’پے پیل ‘‘کے خالق ایلون میسک کو جیون ساتھی بنا لیا ہے۔

ایما واٹسن کا معاشقہ بھی آج کل ایک بہت بڑے ٹیکنالوجی منیجر کے ساتھ چل رہا ہے۔

ادھر ایلیسن ولیم سن بھی ’’کالج ہیومر ‘‘نامی ویب سایٹ کے خالق کے ساتھ رشتے میں منسلک ہیں۔

2

ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین عام طور پر خوابوں کے پیچھے بھاگنے والے نوجوانوں کو پسند کرتی ہیں۔ اسی وجہ سے ہالی وڈ میں خواتین کو یہ انتہائی پسند ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: