بیلجیئم؛ دہشتگردی کی منصوبہ بندی 2 افراد گرفتار

 

بیلجیئم میں انسداد دہشت گردی کے ایک آپریشن میں دو بھائیوں کو ملک میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے پرگرفتار کیا گیا ہے۔

استغاثہ کے مطابق گرفتار کیے جانے والے شخص کا نام نور الدین ایچ اور حمزہ ایچ بتایا گيا ہے۔

اس کارروائی کے دوران دھماکہ خیز مواد یا ہتھیار برآمد نہیں ہوئے ہیں۔

Belgium Terror

بیلجیئم مارچ میں ہونے والے حملوں کے بعد ابھی بھی ہائی الرٹ پر ہے۔

مارچ میں ایئرپورٹ اور میٹرو سٹیشن پر ہونے والے حملے میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ان حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والے شدت پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

بیلجیئم کے سرکاری استغاثہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’تحقیقات کے ابتدائی نتائج سے یہ پتہ چلا ہے کہ افراد بیلجیئم میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔‘

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: