آزاد کشمیر: مسلم لیگ ن کے راجہ فاروق حیدروزیراعظم منتخب

آزاد  کشمیر میں مسلم لیگ کے راجہ فاروق حیدر نے 48 میں سے 38 ووٹ حاصل کرکے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چودھری یاسین اور پی ٹی آئی کے دیوان غلام محی الدین نے 5،5 ووٹ حاصل کئے

 Raja Farooq Haider

راجہ فاروق حیدر کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے ۔ راجہ فاروق حیدر کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے انہوں نے پولنگ کے دوران 38 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل دونوں امیدواروں چودھری یاسین اور دیوان غلام محی الدین کو 5،5 ووٹ ملے۔

AJK Assembly

راجہ فاروق حیدر کو کامیابی پر اراکین ایوان نے مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: