دہشت گردوں پر زمین تنگ کر دی، آرمی چیف

آرمی چیف  جنرل راحیل شریف  نے شندور پولو فیسٹیول سے خطاب کیا۔

اس موقع پر انہوں نے فیسٹیول  کے منتظمین کو خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل  شریف نے کہا کہ دہشت گردوں پر زمین تنگ ہوچکی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں امن کے قیام کے لیے یہ سفر بھرپور عزم کے ساتھ جاری رہے گا –

جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان ترقی سے محروم علاقے ہیں، پاک فوج نے یہاں سیلاب متاثرین کی مدد کی-

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: