25ہزار فٹ سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں خطروں کےکھلاڑی ’’لیوک ایکنز‘‘ نے  بغیر پیرا شوٹ کے 25 ہزار فٹ سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

امریکی مہم جو نے  جہاز سے چھلانگ لگایا اور صرف دو منٹ  میں زمین تک پہنچ گیا۔

جہاں لینڈنگ کے لیے خصوصی طور پر  بنے ہوئے جال میں  بحفاظت جا گرا۔

اس خطرناک اسٹنٹ کو سر انجام دیتے وقت   لیوک ایکنز کی فیملی  بھی موجود تھی ۔

لیوک ایکنز اب تک 18 ہزار اسکائی ڈائیو جمپ لگا چکا ہے جبکہ ائیرن مین 3 فلم میں بھی اسٹنٹس کر چکا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: