شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 7دہشت گرد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ  کی کامیاب کارروائی کر کے  پنجاب میں دہشتگردی  کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔

شیخوپورہ کے علاقے میں 4 چک رسالہ کے قریب سی ٹی ڈی  اور دہشتگردوں میں مقابلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور3 فرار ہوگئے.

ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے ہینڈ گرنیڈ، 3کلاشنکوف،4پستول،سیکڑوں گولیاں  اور 3موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں سے پانچ کلوبارودی مواد،ڈیٹونیٹرز،اور حساس مقامات کے نقشے بھی برآمد کیے گئے۔

دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا ۔ وہ لاہوراور شیخوپورہ میں کارروائیاں کرنا چاہتے تھے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: