جیون ساتھی کا خیال رکھیں، خوشگوار زندگی پائیں

برطانوی محقیقن نے طویل تحقیق کے بعد شادی شدہ جوڑوں میں طویل عرصہ پیار برقرار رکھنے کا راز جان لیا۔
ایک سو شادی شدہ جوڑوں پر کی گئی تین ہفتے کی تحقیق کے بعد یہ ثابت ہوا کہ صرف اچھے طریقے سے پیش آنا ہی کافی نہیں بلکہ اپنے ساتھی کا مکمل خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے۔
چھوٹی چھوٹی ضروریات اور خوشیوں کا خیال رکھنا آپ کے جیون ساتھی کو احساس دلاتا ہے کہ وہ آپ کے لئے بہت ضروری ہے اور یہ ازدواجی زندگی کو بہتر بناتا ہے۔
اپنے لائف پارٹنر کی جذباتی ضروریات کا خیال رکھنے کے ساتھ اس کی پسند نا پسند اور چھوٹی موٹی خواہشات کے ساتھ یہ احساس دلانا بھی ضروری ہے کہ آپ اپنے جیون ساتھی کے دکھ سکھ میں اس کے ساتھ ہیں۔

انگلش میں مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: