لپ سٹک کو پھیلنے سے کیسے روکا جائے؟

اگر آپ کی لپ سٹک ہونٹوں پر پھیل رہی ہے تو آپ کا چہرہ انتہائی غیر متاثر کن ہوگا۔ آپ کو بار بار ٹشو پیپر کے ساتھ ہونٹ صاف کرنے پڑیں گے۔ اور تھوڑی ہی دیر بعد لپ سٹک صاف ہوجائے گی۔ اس مسئلے سے بچنے کے لیے ہونٹوں پر فاؤنڈیشن اور پاؤڈر لگانے کے بعد پینسل کے ساتھ ہونٹوں کے گرد آؤٹ لائن بنائیں اور لپ اسٹک پھیلنے کے ڈر سے نجات پائیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: