لپ سٹک کو پھیلنے سے کیسے روکا جائے؟

اگر آپ کی لپ سٹک ہونٹوں پر پھیل رہی ہے تو آپ کا چہرہ انتہائی غیر متاثر کن ہوگا۔ آپ کو بار بار ٹشو پیپر کے ساتھ ہونٹ صاف کرنے پڑیں گے۔ اور تھوڑی ہی دیر بعد لپ سٹک صاف ہوجائے گی۔ اس مسئلے سے بچنے کے لیے ہونٹوں پر فاؤنڈیشن اور پاؤڈر لگانے کے بعد پینسل کے ساتھ ہونٹوں کے گرد آؤٹ لائن بنائیں اور لپ اسٹک پھیلنے کے ڈر سے نجات پائیں

x

Check Also

خیبر پختونخوا کی خاتون ڈاکٹر نے استعفی کیوں دیا؟

خیبرپختوانخوا کی پہلی خاتون کارڈیالوجسٹ نے ہراساں کئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دےدیا۔ ...