قیامت نہیں آئی

قیامت کب آئے گی؟ یہ سوال تو انسان کو ہمیشہ سے ہی تنگ کرتا ہے لیکن یوٹیوب پر اپ لوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہاتھا  کہ گزشتہ  رات یعنی 29 جولائی 2016 قیامت کی رات ہے۔

ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ حضرت عیسیٰ کا ظہور بھی آج رات ہی کسی وقت ہونے والا ہے۔

اس ویڈیو کے مطابق زمین کی میگنیٹک سٹرپ بری طرح متاثر ہوئی ہے اور یہ تباہ ہو جائے گی۔ سٹرپ کے ختم ہوتے ہی خلا کی ہوائیں زمین سے ٹکرائیں گی اور سب کچھ تباہ ہو جائے گا۔

ان ناقابل یقین خیالات پر دنیا بھر سے لاکھوں افراد ایمان لے آئے اور اسے بھرپور انداز میں پذیرائی ملی۔

لیکن باقی پیش گوئیوں کی طرح یہ بھی غلط نکلی اور قیامت نہیں آئی۔

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: