امریکی ریاست ٹیکساس میں گرم ہوا کا غبارہ جل کر نیچے گر گیا جس میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے۔
حادثہ ٹیکساس سٹی کے علاقے لاک ہارٹ میں پیش آیا۔
شیرف ڈینیئل لا کے مطابق ابھی تک حادثے میں کسی شیخص کے زندہ بچنے کی اطلاع نہیں ملی۔
مقامی انتظامیہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی کوششیں کر رہی ہے۔