خبردار کان کی صفائی کیلئے روئی استعمال نہیں کرنی

کان میں خارش ہو یا پھر میل جمع ہوجائے تو عام طور پر روئی کے ساتھ صاف کرلیا جاتا ہے، لیکن یہ انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے۔

روئی کے ساتھ کان صاف کرنے کا عادی بھارتی شخص اپنے کان بند کرا بیٹھا، جب ڈاکٹر کے پاس گیا تو معلوم ہوا کہ کان میں روئی جمع ہوچکی ہے۔

ناگ پور کے ڈاکٹر نے روئی نکالتے ہوئے اس کی ویڈیو بنائی اور اس کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔

روئی نکالی گئی تو کان کا پردہ بری طرح متاثر ہوچکا تھا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: