کراچی میں زمین کی کیٹیگری تبدیل

کراچی میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کو 5،5کیٹیگریز میں تقسیم کر دیا گیا۔  کلفٹن اور ڈیفنس کالونی میں فی مربع گز رہائشی زمین کی قیمت 21 ہزار روپے مقرر کر دی گئی۔

سول لائنز، گارڈن ایسٹ، نیو کراچی بھی اے ون کیٹگری میں شامل ہیں۔ برنس روڈ، گلشن اقبال، صدر بازار، شاہراہ فیصل کیٹگری ایک  میں شامل ہیں ،ان علاقوں میں رہائشی زمین کی فی مربع گز قیمت دس ہزار روپے ہوگی۔

کراچی کے اے ون کمرشل ایریاز میں زمین کی قیمت بڑھا کر ایک لاکھ فی مربع گز مقرر کر دی گئی۔ عبداللہ ہارون روڈ، بوہڑی بازار، بمبئی بازار، میریٹ روڈ پر پرانا ریٹ 41 ہزار چار سو روپے تھا۔

x

Check Also

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے ...