برطانیہ میں بھی ہسپتالوں کا حال برا

پاکستان میں ہسپتالوں کی حالت دیکھ کر سب کوسنا شروع کر دیتے ہیں اور ساتھ ہی یورپ خاص کر برطانیہ کی مثالیں دی جاتی ہیں لیکن وہاں بھی حالات کچھ اچھے نہیں ہیں۔

برطانیہ کی کاؤنٹی سٹینفورڈ شائر کے بڑے ہسپتال کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

رائل سٹاک یونیورسٹی ہسپتال میں کئی مریض کوریڈور میں سٹریچرز پر پڑے ہیں اور ان کا علاج کرنے والا کوئی نہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق رات نو بجے ہسپتال آنے والے مریض آٹھ گھنٹے تک کوریڈ میں پڑے سسکتے رہے اور انہیں ڈاکٹر اگلی صبح پونے پانچ بجے ملا۔

ہسپتال انتظامیہ نے بھی مریضوں کے جلد چیک اپ کے بجائے فرما دیا کہ سب کو علم ہے کہ ایمرجنسی وارڈ میں بہت رش ہوتا ہے اور اس طرح کے مناظر کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: