اپنی والدہ سے متاثر ہوں، ریتک روشن

ریتک روشن کا کہنا ہے کہ آج وہ جو بھی ہیں، اپنی والدہ کی وجہ سے ہیں۔

ان کی والدہ نے انہیں صحت مند بنانے کے لئے بہت وقت دیا۔

اپنے انٹرویو میں ریتک روشن نے کہا کہ وہ ایک انتہائی مضبوط خاتون ہیں۔ وہ بہت زیادہ پڑھتی ہیں اور اکثر انہیں بہتر مشورے دیتی ہیں۔ انہی کی وجہ سے وہ ایک بہتر انسان بننے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ریتک نے بتایا کہ ان کی والدہ ہر مشکل میں مسکراتی رہتی ہیں۔ اسی وجہ سے انہوں نے بھی مشکلات کا سامنا کر سیکھا

x

Check Also

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی۔ ...