واشنگٹن میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 5افراد ہلاک

امریکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن کے شہر سیٹیل کے علاقے موکلٹیو میں نوجوانوں کی ٹین پارٹی کے دوران فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ سے 20افراد زخمی ہوئے۔عینی شاہدین کے مطابق پارٹی میں 20 فائر کئے گئے۔

فائرنگ کے وقت ہائی اسکول کے طلبہ کی پارٹی جاری تھی۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری  نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پارٹی میں موجود طلبہ کے والدین کی بڑی تعداد بھی اپنے بچوں کے بارے میں فکرمند ہوکر وہاں پہنچ گئی۔

فائرنگ کے واقعے میں کسی گروہ یا تنظیم کے ملوث ہونے یا واقعے کی وجوہات کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں فراہم کی گئی ہیں۔

ابتدائی طور پر ذاتی رنجش کی بنیاد پر جھگڑے کی اطلاعات ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: