سندھ کابینہ میں 9 وزیر

سندھ کی 9 رکنی کابینہ کو تشکیل دے دیا گیا۔

وزرا میں جام مہتاب حسین،مکیش چاؤلہ،جام خان شورو،سید سردار علی شاہ،مخدوم جمیل،سکندر مہیندھرو،سہیل سیال،نثار کھوڑو، شمیم ممتاز شامل ہیں۔

سہیل انور سیال کی کابینہ سے چھٹی کی خبریں افواہ نکلیں۔

مولابخش چانڈیو، مرتضیٰ وہاب اور قیوم سومرو کو مشیر بنایا جا رہا ہے۔

حلف اٹھاتے ہی وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں پارٹی قائد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

نئے کپتان نے کابینہ پر مشاورت کے لیے مہر برادران سے بھی ملاقات کی۔

x

Check Also

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے ...