ڈینیئل ریڈ کلف اب اپنی نئی فلم امپریم میں ایف بی آئی کے خفیہ آپریشن پر نظر آئیں گے۔
مشن کے دوران ہیں شدید مشکلات درپیش ہیں۔
ہالی وڈ کی تھر ل سے بھر پور نئی فلم امپریم کا نیا ٹریلر ریلز کر دیا گیا۔
فلم 19 اگست کوسینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔