ہیمبرگ سیلنگ سیریز، اومان کو برتری

ہیمبرگ کے  ساحل پر  ہونے والی ’’ایکسٹریم سیلنگ سیریز‘‘ کے دوسرے روز بھی   بادبانوں  کے درمیان شاندار مقابلے ہوئے۔

ٹیموں کے  بادباونوں نے مقررہ فاصلہ طے کرنے کے لیے خوب زور لگایا۔

اومان ائیر کی  ٹیم پہلے روز کی طرح دوسرے دن بھی  نمایاں رہی ۔

اومان کے  سیلرز نے  شاندار پرفارمنس کیساتھ   سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اومان کی ٹیم سیریز میں سب سے زیادہ 99 پوائنٹس کے ساتھ  مجموعی برتری حاصل کیے ہوئے  ہے جبکہ 87 پوائنٹس کیساتھ چین کی ٹیم کا دوسرا نمبر ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: