پیرس حملہ، آسٹریا سے2 پاکستانی گرفتار

پیرس حملوں میں ملوث ہونے  کے الزام میں ایک پاکستانی سمیت 2افراد کو آستریا نے فرانس کے حوالے کردیا۔

ملزمان کے خلاف دہشتگردی کی مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلایا جائے گا۔

45سال کے پاکستانی عثمان اور الجزائر کے عادل حدیدی کے خلاف مقدمہ چلانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔

فرانسیسی حکام کے مطابق دونوں ملزمان نے پیرس فٹبال اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ کرنے والوں کے ساتھ کشتی میں سفر کیا۔

ان مبینہ ملزمان کو یونان میں بھی جعلی پاسپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: