سیلابی ریلے سے 21 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی کے علاقے ذخہ خیل میں باڑا سے آنیوالی باراتیوں کی وین تبئی کے مقام پر سیلابی ریلے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار 21 افراد لاپتہ ہو گئے ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور سیلابی ریلے میں ڈوبنے والے خواتین و بچوں سمیت 20 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔

دوسری طرف گجرات کے علاقے ٹانڈہ میں بھی چار بچے برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: