عبداللہ نانی کے حوالے

عدالتی حکم پر ایدھی سینٹر میں مقیم عبداللہ کو 2ماہ 5 دن کے لیے اس کی نانی کے حوالے کر دیا گیا ۔

عدالت نے گزشتہ روز ایدھی سینٹر میں مقیم عبداللہ کواس کی نانی کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا ۔

نانی کے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزی کی تصدیق نہیں کرائی گئی جس کے باعث عبداللہ کو اس کی نانی کے حوالے نہیں کیا گیا تھا ۔

تاہم آج نانی کی دستاویزات کی تصدیق کا عمل مکمل کر لیا گیا ۔

عبداللہ کی نانی اور خالہ دستاویز لے کر ایدھی سینٹر پہنچی جہاں عبداللہ کی سپردگی کے لیے ایدھی انتظامیہ اور عبداللہ کی نانی کے درمیان کاغذی کارروائی مکمل کی گئی۔

اس طرح دو ماہ پانچ دن کی مدت کے بعد عبداللہ کو اس کی نانی کے حوالے کیا گیا۔

اس دوران عبداللہ کو اپنے والد سے ملنے کی اجازت بھی ہو گی۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: