شام میں امریکی بمباری سے شہری ہلاک ہوئے

شام میں امریکی بمباری سے عام شہریوں کی ہلاکت پر انسانی حقوق کی تنظیمیں خاصی برہم ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی شام کے شہر منباجی میں امریکی اور اتحادی فوج کے گزشتہ حملوں میں 28 شہری جان کی بازی ہار گئے۔

ایک دن قبل امریکی فوج نے بھی بیان میں شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

جمعرات کی رات ہونے والے اس حملے میں داعش کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ تاہم موجودہ حملہ ایک بار پھر ثابت کر رہا ہے کہ شام کے شہری کس عذاب میں زنگی بسر کر رہے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق حملے میں 7 بچے بھی مارے گئے ہیں۔ یہ شہر الرقہ کی جانب پیش قدمی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ الرقہ داعش کا عراق میں دارالحکومت تصور کیا جاتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: