سان ڈیاگو میں فائرنگ، پولیس افسر ہلاک

امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں   مسلح افراد  کی فائرنگ سے دو  پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے ، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ،،جہاں ایک اہلکار  زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے چل بسا،انتظامیہ کے مطابق دوسرے اہلکار کی حالت  تشویش ناک ہے۔پولیس نے سرچ آپریشن میں ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا  ،،جبکہ دوسرے حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔

x

Check Also

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے ...