شیریں مزاری نے بھی قرض معاف کرایا

قرضے معاف کرانے کے معاملے پر تحریک انصاف ہمیشہ سے حکومت پر کڑی تنقید کرتی آرہی ہے مگر سینیٹر اعظم سواتی کی طرف سے سینٹ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں جو دستاویزات فراہم کی گئی ہیں اس میں جہاں دیگر شخصیات کا ذکر ہے وہیں پر پی ٹی آئی کی رہنما  شیریں مزاری کانام بھی  قرضے معاف کرانے والی شخصیات کی فہرست میں شامل ہے –

سینٹ میں اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کی جائے والی دستاویزات کے مطابق  شیریں مزاری نے صادق آباد ٹیکسٹائل ملز کے نام پر قرض لیا۔پی ٹی آئی رہنما نے نیشنل بنک سے لیا گیا قرضہ دو ہزار دو میں معاف کرالیا – سینٹ دستاویز ات کے مطابق پانچ کروڑ پندرہ لاکھ روپے کا قرض معاف کرایاگیا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: