پوکے مون گیم نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

دنیا بھر میں پوکے مون گیم  کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ایسا ہی ایک  دلچسپ واقعہ پیش آیا امریکی ریاست مونٹانا میں ۔۔جہاں پوکے مون گیم کے سحر میں گم ہو کر دو لڑکوں نےغیر قانونی طور پر امریکی سرحد پار کر لی ۔امریکی فوج نے   کینیڈین شہریوں کو حراست میں لے لیا ۔امریکی اعلی حکام کا کہنا ہے کہ کینیڈین شہریت رکھنے والے دو نوجوانوں کو مختصر وقت کے لیے حراست میں لیا گیا ۔ تفتیش کے بعد ان پر کوئی بھی الزام ثابت نہ ہو سکا ،نوجوانوں کو ان کی والدہ کی درخواست پر رہا کر دیا گیا ہے۔

x

Check Also

گوگل نے ڈیٹا کے بچت کی ایپ ڈیٹا لی متعارف کرادی

گوگل نے ڈیٹا کے بچت کی ایپ ڈیٹا لی متعارف کرادی

گوگل نے اسمارٹ اور سادہ اینڈرائیڈ ایپ ڈیٹا لی Datally متعارف کرائی ہے جو اسمارٹ ...