برمنگھم میں مسلمان مبلغ آپے سے باہر

برمنگھم میں ایک سیاہ فام  برطانوی مسلمان مبلغ پولیس اہلکار پر برس پڑا۔ اس نے پولیس اہلکار پر نسلی امتیاز کا الزام لگایا۔

اس دوران وہ مسلسل پولیس اہلکار کے ساتھ گالم گلوچ کرتا رہا اور لوگ تماشہ دیکھتے رہے۔

تاہم پولیس اہلکار نے اسے کوئی جواب نہیں دیا۔

اہلکار کے تحمل کے مظاہرے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا ہے اور اسے بے تحاشہ پذیرائی مل رہی ہے۔

پولیس کے مطابق مبلغ شور مچا رہا تھا جس پر لوگوں نے شکایت کی تو پولیس پوچھ گچھ کے لئے پہنچی۔

تاہم مبلغ آپے  سے باہر ہو گیا اور اس نے اہلکاروں سے شدید بدتمیزی کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: