پسند کی شادی، لاہور میں تین قتل

پسند کی شادی کا تنازعہ تین اور جانیں لے گیا، لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکے کے بھائی سمیت قتل کر دیا گیا۔
لاہور کے علاقے کاہنہ میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی اور لڑکی کے دیوار کو ہلاک کردیا۔ قبل ازیں  لاہورکےعلاقےفیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر زینت نام کی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا تھا۔
جس پر پولیس نے زندہ جلائی جانے والی کی والدہ پروین کو حراست میں لےلیاتھا ،زینت نےچند روز قبل حسن نامی لڑکے سے پسند کی شادی کی تھی۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: