شیریں مزاری  نے خواجہ آصف کی معافی مستردکردی

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو  خواجہ آصف نے شیریں مزاری کا نام لیے بغیر  ٹریکٹر ٹرالی  کہنے پر معافی مانگ لی،، تاہم تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے معافی دینے سے انکار کردیا
شیریں مزاری نے اظہار خیال کیا کہ خواجہ آصف معافی نام لے کر مانگیں، جس پر خواجہ آٓصٖف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا میں نے نام نہیں لیا تھا،، اگر نام لیا ہوتا تو معافی  ضرور مانگتا
شاہ محمود قریشی نے کہا   خواجہ صاحب دودھ بھی دے رہے ہیں، مینگنیاں بھی ڈال رہے ہیں، معزز ممبر کی دل آزاری ہوئی تو خواجہ صاحب نام لے کر معافی مانگ لیں
نفیسہ شاہ نے کہا  خواجہ آصف کے بیان سے معزز ارکان کی دل آزادی ہوئی اور ان کا ہدف شیریں مزاری ہی تھیں
نام لیکر معافی نہ مانگنے پر  اپوزیشن ارکان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: