کراچی: رینجرز کا فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ

کراچی: سندھ رینجرز نے پی آئی بی کالونی میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرلیا تاہم کچھ دیر بعد اہلکار واپس چلے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز کو دو مطلوب افراد کی تلاش تھی جو اطلاعات کے مطابق فاروق ستار کے گھر میں موجود تھے،
ایم کیو ایم کے ترجمان نے فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔

x

Check Also

الیکشن کمیشن نے 261 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی

الیکشن کمیشن نے 261 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی

الیکشن کمیشن نے 261 اراکین قومی اسمبلی،سینیٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، ...