ڈزنی کی شہزادیاں، بچیوں میں احساس کمتری

ڈزنی کی شہزادیوں کا تھیم پوری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ہے۔ اس میں کپڑوں ست جیولری تک ہر چیز بکتی ہے اور ڈزنی اربوں روپے کماتا ہے۔

تاہم اس کمائی سے بچیوں میں ذہنی تناؤ پھیل رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق دنیا کی بیشتر بچیاں  ایسے حالات یا شکل و صورت کی مالک نہیں ہوتی جو ایسی دکھ سکیں یا پھراس سب تک رسائی حاصل کر سکیں۔ ایسے میں بیشتر بچیاں احساس کمتری کا شکار ہو رہی ہے۔

اب برطانوی ادارے نے ڈزنی کے خلاف چار ہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شہزادیوں کے خاص تھیم پر پابندی لگائی جا سکے کیونکہ یہ حسن کا  معیار نہیں ہے۔ ہر بچہ اپنے آپ میں خوبصورت ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: