اردو افسانہ، آغاز و ارتقا

ڈاکٹر رضوان احمد مجاہد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہَ اردو گورنمنٹ کالج ٹاوَن شپ لاہور اردو میں داستان کا باقاعدہ آغاز فورٹ ولیم کالج کا مرہون منت ہے۔ بعد ازاں داستانوں کے خلاف بطور ردعمل اور کچھ انگریزی اثرات کے باعث اردو ناول وجود میں آیا۔ ناول میں پہلی دفعہ بے سروپا باتوں اور مافوق الفطرت عناصر … Continue reading اردو افسانہ، آغاز و ارتقا